Proizvod vam ne odgovara? Nema veze! Proizvode možete vratiti do 30 dana
S poklon bonom ne možete pogriješiti. Za poklon bon primatelj može odabrati bilo što iz naše ponude.
Do 30 dana za povrat
یہ کتاب پاکستانی سیا ست کا وہ رخ دکھاتی ہے جو ایک ساتھ دیکھا اور ان دیکھا کیا گیا ہے۔ اس ہی ملک میں قربانیوں کے نام پر اکثر اوقات اس ملک کوشدید نقصان پہنچایا گیا ہے۔ پھر جب بھی اس کے خلاف آواز اٹھاءی جاتی تو انہی لوگوں کو ملک دشمنوں کا نام دے دیا جاتا ہے۔ اور اس کی سب سے بڑی مثال عمران خان خود اور انکے ماننے والے ہیں، تاریخ میں بھی اسکی بہت ساری مثالیں ملتیں ہیں ۔ اس کتاب میں واضع طور پر کچھ پاکستانیوں کے ہاتھ سے پاکستان اور اسکی سیاست کو لگے زخموں کا ذکر ہے۔
Dobar dan! Ja sam Libroamiko, vaš književni savjetnik.
Kako vam mogu pomoći?